رزق کی تنگی دور کرنے کا وظیفہ

مولانا شاہ عبد الغنی پھولپوری رح نے فرمایا کہ حضرت حاجی امداد اللہ رح سے منقول ایک مجرب عمل ہے کہ جو شخص صبح کو ستّر مرتبہ پابندی سے یہ آیت پڑھا کرے وہ رزق کی تنگی سے محفوظ رہے گا۔ اور فرمایا کہ بہت مجرب عمل ہے، آیت مندرجہ ذیل ہے۔



الله لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ العَزِيزْ•

(معارف القرآن)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

نماز کی سنتیں اہمیت و فضیلت